حلف نامہ رکنیت
میں ۔۔۔۔۔۔۔ حلفاً بیان کرتا/کرتی ہوں کہ
میں جمعیت اہل حدیث پاکستان کی رکنیت اختیار کرتے ہوئے اللہ تعالی کو گواہ بنا کر یہ عہد کرتا/کرتی ہوں کہ شہید اسلام، مدفون جنت البقیع، مدینہ منورہ، علامہ احسان الہی ظہیر رحمہ اللہ کی جماعت کے منشور، دستور، اصول و ضوابط کا پابند اور کہ اتحاد امت حقیقی داعی رہوں گا۔ پاکستان کو حقیقی معنوں میں پرامن، جمہوری اور اسلامی ریاست بنانے کے لیے کوشش کرتا رہوں گا۔
میں عہد کرتا ہوں کہ ممبرشپ ملنے کے بعد صوم و صلوۃ اور تلاوت قرآن کا پابند رہوں گا/رہوں گی۔