نئے کورسز برائے علماء کرام
جمیعت اہل حدیث پاکستان کے صدر محترم علامہ ہشام الہی ظہیر صاحب کی زیر قیادت، علمائے کرام کے لیے جدید مہارتوں پر مبنی آن لائن ارننگ کورسز فراہم کیے جا رہے ہیں۔ اس کا مقصد انہیں خودمختاری دینا اور بہتر معاشی مواقع فراہم کرنا ہے۔
دستیاب کورسز
گرافک ڈیزائننگ
ویڈیو ایڈیٹنگ
ڈیجیٹل مارکیٹنگ
فری لانسنگ
ویب ڈویلپمنٹ
یوٹیوب ویڈیو کریئشن
ویب سائٹ ڈیزائننگ
ای کامرس
کنٹینٹ رائٹنگ
واٹس ایپ مارکیٹنگ
سوشل میڈیا مینجمنٹ
آن لائن تدریس
ای میل مارکیٹنگ
آن لائن اسٹورز سیٹ اپ کرنا
پریزنٹیشن اور پوڈکاسٹ بنانا
ابھی شامل ہوں!
ہمارے کورسز جوائن کریں اور جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہو کر اپنی صلاحیتوں میں نکھار لائیں۔
ابھی رجسٹر کریں